Need translation for my wedding card from urdu to English

Job ID: 33099747

Budget: ₹600 – ₹1,500 INR

بتقریب شادی خانہ آبادی برخوردار و نورچشم مرتضی حیدر علوی پسر برادر عزیز شبیر حیدر علوی سلمہما بتاریخ 8 مئی 2022 ءمطابق 6 شوال المکرم 1443 ھ بروز اتوار بوقت 8 بجے شب بمقام تکیہ شریف کاظمیہ کاکوری ضلع لکھنؤ دعوتِ ولیمہ منقعد ہوگی۔ اُمید ہے کہ شریک ہوکر ممنون و مشکور فرمائینگے

الداعی : شاہ عین الحیدر قلندر