Pakistan Based Property Lawyer

Job ID: 40472379

Budget: $30 – $250 USD

I need a reliable local individual in Kharian / Gujrat, Punjab to collect and verify official land ownership records for around 15 family-owned residential and vacant land plots, all located within Tehsil Kharian.

We already have basic documents to start with. The task is to obtain updated government records (Fard, registry, mutation), along with official land maps (Patwari / Tehsildar / cadastral maps), to confirm exact locations and boundaries of each plot.

The goal is to fully verify ownership and precisely identify each land parcel.

All documents must be organized properly. Since all properties are within the same tehsil, they can be handled together efficiently. Some visits to local land record offices may be required.

مجھے کھاریاں / گجرات، پنجاب میں ایک قابلِ اعتماد مقامی فرد کی ضرورت ہے جو تقریباً 15 خاندانی زمینوں کے سرکاری ملکیتی ریکارڈ حاصل اور تصدیق کر سکے۔ یہ تمام زمینیں تحصیل کھاریاں کے اندر ہیں۔ ہمارے پاس پہلے سے کچھ بنیادی دستاویزات موجود ہیں۔

آپ کا کام یہ ہوگا کہ ہر زمین کے لیے تازہ ترین سرکاری ریکارڈ (فرد، رجسٹری، انتقال وغیرہ) حاصل کریں، اور ساتھ ہی پٹواری / تحصیلدار کے نقشے (کادسٹرل / شجرہ / فیلڈ میپ) بھی حاصل کریں تاکہ ہر پلاٹ کی درست لوکیشن اور حدود واضح طور پر معلوم ہو سکیں۔ مقصد ہر زمین کی ملکیت کی مکمل تصدیق اور اس کی صحیح جگہ کی شناخت ہے۔ تمام دستاویزات کو منظم طریقے سے ترتیب دینا ہوگا۔ چونکہ تمام زمینیں ایک ہی تحصیل میں ہیں، اس لیے یہ کام ایک ساتھ کیا جا سکتا ہے۔ بعض اوقات اراضی ریکارڈ سینٹر یا متعلقہ دفاتر جانا بھی ضروری ہو سکتا ہے۔