نعت ایڈیٹنگ
Budget: ₹600 – ₹601 INR
علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
مجھے ایک نعت ایڈٹ کروانی ہے اسمیں آڈیو کو زبردست بنانا ہے اور کچھ کاپیریٹ فری امیجز کو استعمال کرنا ہے میرا بجٹ 500 روپیہ ہے میری آڈیو 7 منٹ کی ہے کیا آپ بناکر دے سکتے ہو برائے مہربانی جلد جواب ارسال کریں